اداکارہ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی جیون ساتھی کیسا ہو جان کر آپ حیران رہ جائیں گئے

Spread the love

اداکارہ مہوش حیات نے شادی کیلئے اپنی پسند کے لڑکے سے متعلق تمام تر وضاحت کر دی ہے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ وہ ایسے شخص سے شادی کرنا چاہیں گی جو انہیں مکمل اور ہر طرح کی آزادی دےاور ساتھ ہی ساتھ مشکل وقت میں ان کا ساتھ بھی دے۔ اداکارہ مہوش حیات نے یہ بھی کہا کہ وہ ایسے لڑکے سے شادی کریں گی جنہیں ان کی خودمختاری سے کسی قسم کا کوئی مسلئہ نہ ہو۔مہوش حیات نے کہا کہ وہ اپنی زندگی آزادی سے گزارنا چاہتی ہے۔اور وہ ابھی اور بہت سا کام کرنا چاہتی ہے۔

اداکارہ مہوش حیات نے یہ بھی کہا جب بھی انہیں ایسا کوئی لڑکا ملے گا وہ فورا شادی کر لی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*