میشا شفیع کی درخواست پر”میشا شفیع اورعلی ظفر کیسس” کو دوسری عدالت منتقل کر دیا گیا

Spread the love

ابھی حال ہی میں میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر پر ہتک عزت کا دعوی کیا ہے۔ اور میشا شفیع نے سیشن جج پر بھی الزام لگایا ہے کہ ان کے پاس شواہد بھی موجود ہے لیکن پھر بھی یہ میراموقف نہیں سنتے۔ جج لاہور خالد نواز نے گلوکارہ میشا شفیع کی ہتک عزت دعوی میں جج تبدیلی کی درخواست کی سماعت کی جس کو منظور کر لیا گیا ہے۔ تبدیلی کے بعد کیس کو ایڈیشنل سیشن جج امجدعلی شاہ کی عدالت میں منتقل کردیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج امجدعلی شاہ 11 مئی کومیشا شفیع کیس کی سماعت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*