وینا ملک کا عوام کے دلوں پر اپنا جادو چلانے کا ایک نیا انداز جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Spread the love

وینا ملک ہمشہ ہی خبروں میں رہنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرتی رہتی ہے۔کبھی یہ سیاست دانوں پر تنقید کرتی نظر آتی ہے اور کبھی سوشل میڈیا کے لوگوں پر تنقید کرتی نظر آتی ہے۔ وینا ملک نے اپنے شوہراسد خٹک سے طلاق لینے کے بعد اب ان کے ساتھ موسیقی کے نئے تجربات کرنے جا رہی ہیں

وینا ملک نےباقاعدہ ایک ویڈیو بھی تیار کر لی ہے جس کی تقریب بہت جلد منعقد کی جائے گی ۔ وینا ملک نے کہا کہ فلم انڈسٹری ہی میری پہنچان کی وجہ بنی ۔ لیکن اب جہاں تک میری موسیقی کی بات ہے تومیں یہ کوشش کروں گی کہ اپنی آواز کا جادو بھی لوگوں کے دلوں پر چلا سکوں ۔وینا ملک کے موسیقی کے اس سفر میں ان کے ساتھ ان کے سابقہ شوہر اسد خٹک بھی شامل ہیں ۔ یاد رہے کہ وینا ملک اور راسد خٹک کے درمیان طلاق ہو چکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*